مودی سرکار کے اقدام غیرآئینی اور غیرقانونی ہے،پریانکا گاندھی

نئی دہلی:بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس کی جنرل سیکریٹری پریانکا گاندھی نے مقبوضہ کشمیر پر نریندر مودی سرکار کے اقدام کو غیرآئینی اور غیرقانونی قرار دے دیا۔کشمیر کی خصوصی حیثیت سے جڑی آئینی شق 370 کی منسوخی کے حوالے سے … Continue reading مودی سرکار کے اقدام غیرآئینی اور غیرقانونی ہے،پریانکا گاندھی